آمد اطلاعات کے م طابق 16 اور 17 جولائی کی درمیانی شب اورماڑہ دیمی زر کے سمندری حدود میں دورانِ شکار سمندرمیں گرکرڈوبنے والے 26 سالہ نوجوان عبدالحق ولد فیروز کی لاش برآمد کرلی گئی ہے۔
مذکورہ نوجوان کی لاش چوتھے دن اورماڑہ کے علاقے بلڈا کے سمندری حدود میں مقامی ماہیگیروں کو ملی۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.