کیچ:
بلوچستان کے ضلع کیچ تحصیل مند کے رہائشی اسد اللہ ولد ناصر علی کی والدہ بی بی فریدہ نے حکومتی اداروں سے اپیل کی ہے کہ میرے بیٹے کو بازیاب کیا جائے اور اگر وہ ریاست کا مجرم ہے تو اسے اپنے عدالتوں میں پیش کرے.
جبکہ خاندانی زرائع کے مطابق اسد اللہ ولد ناصر علی کو یکم جولائی 2019 کو نوکین کہن مند سے رات تین بجے سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے گھر سے گرفتار کرکے لاپتہ کردیا ہے
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.