آواران سے آمدہ اطلاعات کے مطابق جھاؤ کورک کے علاقے میں ایک نوجوان نے مبینہ طور پر خوکشی کی ہے، جس کا تعلق پتکی سے بتایا جا رہا ہے۔
یادرہے بلوچستان میں حالیہ ادوارمیں خودکُشی کے واقعات میں بے تحاشااضافہ میں دیکھنے میں آرہاہے۔
سماجی حلقوں میں اس سے متعلق کافی تشویش پائی جاتی ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.