سوشل میڈیا میں گردش کرتی خبروں کے مطابق گزشتہ شام باکو آذربائیجان میں سمندر کنارے بسیمہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 23 سالہ نوجوان ثاقب کریم کی لاش ملی ہے-
ماضی میں ثاقب کریم کے دو بڑے بھائی پاکستانی سیکورٹی ایجنسیز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہوئے تھے جنکی مسخ شدہ لاشیں بلوچستان کے مختلف علاقوں سے ملی تھیں- اپنی جان کو لاحق خطرات کے پیش نذر ثاقب کریم کچھ عرصہ خلیج میں رہنے کے بعد آذربائیجان میں پناہ لینے پر مجبور ہوئے تھے-
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.