حب: قومی شاہراہ بیلہ کے قریب مسافر کوچ الٹ گئی حادثے میں نامی لیویز چیک پوسٹ پر تعینات دو لیویز اہلکاروں سمیت 8 افراد جاں بحق،حادثے میں 22 مسافر زخمی ہوئے ہیں. لاشیں اور زخمیوں کو سول اسپتال بیلہ منتقل کر دیا گیا،جاں بحق ہونے والوں میں مرد ، خواتین اور بچے شامل.
مسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث نمی لیویز چیک پوسٹ پر تعینات دو لیویز اہلکاروں کو کچلتے ہوئے الٹ گئی،مورچہ میں بیٹھے دو لیویز اہلکاروں سمیت آٹھ افراد موقع پر جانبحق حادثے کا شکار مسافر کوچ کوئٹہ سے کراچی جارہی تھی
Source: Daily Azadi Quetta