بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کوئٹہ زون کی جانب سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال اور تباہی کے بعد ان کی امداد کیلئے کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں تین روزہ امدادی کیمپوں کا انعقاد کیا گیا ہے۔ تین روزہ امدادی کیمپوں کا انعقاد ہفتے کے روز کیا گیا جس میں کوئٹہ کے گیارہ مختلف علاقوں میں کیمپ لگائے گئے اور چندے اور سامان اکٹھا کیا جارہاہے۔
![بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی - بلوچستان افیئرز - Balochistan Affairs](https://balochistanaffairs.com/wp-content/uploads/2021/08/BSAC-450x225.jpeg)