ایران سے مکران کے تینوں اضلاع کو بجلی کی سپلائی پیرکی صبح سے معطل ہے۔ جبکہ ذرائع کے مطابق مغربی بلوچستان کے علاقے جکی گور گریڈ اسٹیشن میں فالٹ کی وجہ سے بجلی کی سپلائی میں تعطل پیداہواہے جسے دورکرنے کے لئے ٹینیکل ٹیمیں کام کررہی ہیں۔ جبکہ حتمی طورپرکسی ڈیڈلائن کی اطلاع نہیں دی گئی ہے ۔
![مندتمپ بجلی کے لئے چارروزسے جاری دھرنا](https://balochistanaffairs.com/wp-content/uploads/2023/10/Tump-mand-public-protest-for-electric-Balochistan-Affairs-News-بلوچستان-افیئرز-450x225.jpg)