غیر ملکی میڈیا کے مطابق داعش نے کابل میں وزارت خارجہ کی عمارت کے قریب بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
یاد رہے کہ افغان دارالحکومت کابل میں وزارت خارجہ کی عمارت کے قریب خودکش دھماکے میں 20افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔
وزارت خارجہ کی بلڈنگ کے نزدیک یہ دھماکا اتنا شدید تھا اس کی گونج دور دور تک سنی گئی اورکئی عمارتوں اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے ۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.