بلوچستان کےمختلف علاقوں میں پارہ منفی 17 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا ہے۔
توبہ کاکڑی میں حاملہ خاتون کو چارپائی پر لٹا کر اسپتال منتقل کرنے کی کوشش کے دوران خاتون نے راستے میں بچے کو جنم دے دیا۔
بروقت طبی امداد نہ ملنے پر خاتون اور نومولود راستے میں ہی انتقال کر گئے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.