تربت سول سوسائٹی کے زیراہتمام ہفتے کو ماڈل ہائی اسکول تربت کے گراؤنڈ میں بلوچ قوم دوست سیاسی رہنما میریوسف مستی خان کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کردی گئی
جس میں سیاسی و سماجی کارکنان، مذہبی و سماجی رہنماؤں، کاروباری شخصیات اور طلبہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.