سیکورٹی فورسز کی مین گیٹ کے قریب دھماکہ، کوئی نقصان نہیں ہوا، پولیس ذرائع کے مطابق جمعہ کے روز نامعلوم افراد ایف سی ہیڈکوارٹر کی مین گیٹ پر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے تاہم اس سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.