کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی سی ٹی ڈی کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر نامعلوم افراد نے سی ٹی ڈی کی گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد نے اندھاد ھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2اہلکار اسد اللہ اور محمد قاسم زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پرہسپتال پہنچادیا گیا واقعہ کے بعد پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.