گوادر میں جبری گمشدگیوں کیخلاف احتجاج، میرین ڈرائیو پر احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین نے ٹائر جلا کر سڑک بند کردی۔ گوادر شہر سے حلیم محمد رفیق اور خدا بخش نامی نوجوان لاپتہ، جبری گمشدگیوں کیخلاف مظاہرے کے شرکاءنے حکومت اور مقتدر حلقوں سے لاپتہ افراد کی جلد بازیابی اور اس قسم کے واقعات کی سدباب کا مطالبہ کیا ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.