گزشتہ روز ہونے والی طوفانی بارش نے سوراب شہر میں تباہی مچادی، نغاڑ میں رہائشی مکانات ،تیار فصلیں اور باغات زیر آب آگئے، پانی کے چشمے منہدم، کلی محمد حسنی کلی ارباب کلی بشیر احمد رئیسانی کلی ککوی شدید متاثر ہوچکے ہیں، جبکہ ملحقہ علاقوں مولی جیوا گدر لاکھوریان مارآپ چھڈ ڈن میں بھی شدید موسلادھار بارش، پہلے سے متاثرہ لوگوں کی مشکلات میں مزید اضافہ انتظامیہ اور صوبائی حکومت سے بحالی اور نقصانات کے ازالے کے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کی اپیل ۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.