ضلع کیچ کے علاقےشاپک سے مسلح افراد تین نوجوانوں کو اسلح کے زورپراپنے ساتھ لے گئے- آمدہ اطلاعات کے مطابق ضلع کیچ کے نواحی علاقہ شاپک میں نامعلوم مسلح افراد نے گزشتہ روز بالگتر کے رہائشی نادل ولد دلمراد، قدیر جان ولد علی بخش اورمحمد حاصل ولد محمد کو شاپُک کے علاقے ڈنے سر بازار میں اپنے ایک رشتہ دار کے گھر سے دوپہر کے وقت جبری طور پر اٹھاکر لے گئے- ذرائع کے مطابق نادل اور قدیر بالگتر کے رہائشی ہیں اور اپنے رشتہ داروں سے ملنے شاپک آئے ہوئے تھے جہاں انہیں جبری طورپر لاپتہ کیاگیا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.