آمدہ اطلاعات کے مطابق وڈھ جنوبی زرچین کلی شانبو کے علاقہ میں گیسٹرو وبا سے ایک خاتون جاں بحق ہو گئی اور متعدد بچوں اور خواتین متاثر ہیں۔ وباء کی خبر سن کر محکمہ ہیلتھ نے امدادی ٹیمیں متاثرہ علاقے کی جانب روانہ کردی ہے جہاں متاثرین کو طبی امداد دی جارہی ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.