پنجگور:
پنجگور کے علاقے دزناپ میں نوجوان نے مبینہ طور پر خود کشی کرلی- ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے سندے سر دزناپ کے رہائشی جلیل احمد ولد صوفی جلال نے دو روز 3 روز قبل خود کشی کرلی- پنجگور ہی کے علاقے میں ایک ہفتہ قبل بھی ایک نوجوان نے خودکشی کرلی تھی- خود کشی کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوئی ہیں البتہ بعض کا کہنا ہے کہ معاشرتی ناہمواری بے روز گاری اور دیگر سماجی و معاشی وجوہات کی وجہ سے خود کشی کے رجحانات میں اضافہ ہوگیا ھے-
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.