انسانی حقوق کے عالمی دن کی مناسبت سے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے سربراہی میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کراچی اور نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کامشترکہ کراچی پریس کلب میں سیمینار ہوگا
دوسری جانب وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے اپنے بیان میں کہا سیمینار میں سیاسی و انسانی حقوق کی تنظیموں سمیت تمام مکاتب فکر کے لوگوں کو شرکت کی دعوت دیتے ہیں۔
سیمینار میں لاپتہ افراد کا مسئلہ اور بلوچستان سمیت چاروں صوبوں میں ہونے والے ماورائے آئین اقدامات اور انسانی کی خلاف ورزیوں کو زیر غور لایا جائے گا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.