بارکھان:
کوہ سلیمان ادبی سنگت بارکھان کی جانب سے رکنی میں دو روزہ ادبی میلے کا انعقاد کیا گیا جس میں بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے ” بلوچستان کتاب کاروان” کے تسلسل میں دو روزہ “کتاب میلے” کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف موضوعات پر کتابوں کی بارعایت اسٹالز لگائے گئے.
بارکھان کے عوام، طلباءو طالبات ،اور شعراء و ادیبوں نے کتاب میلے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے جاری مہم “بلوچستان کتاب کاروان” کو بھرپور سراہا گیا.
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.