گوادر بخشی بلوچ کالونی نیو ٹاﺅن روڈ پر تیل ڈپو میں آگ لگ گئی۔ ہزاروں لیٹر ڈیزل جل کر خاکستر۔ آگ بجھانے کیلئے میونسپل کمیٹی اور نیوی کے فائر بریگیڈ پہنچ گئے۔ آگ بجھانے کا عمل جاری ہے۔ آگ کی زد میں چار دکانیں اور ایک ٹرک آئے ہیں۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.