:کوئٹہ
سرکاری ذرائع کے مطابق جمعہ کے روزمنداورتمپ کے پہاڑی علاقے میں فورسزکے ساتھ مبینہ جھڑپ میں دو مشتبہ افرادہلاک ہوگئے جن کی لاشیں ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردی گئی ہیں ۔
تاحال ان کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.