پولیس کے مطابق 7نومبر کوکوئٹہ کے نواحی علاقے ہنہ اُڑک سے ایک نامعلوم شخص کی بوری بند لاش ملی تھی بعد ازاں جس کی شناخت مقتول شیر علی کی گئی۔
زوجہ کی مدعیت میں مقدمہ فردنمبر 76/2022بجرم 302ق د نامعلوم الاسم ملزمان کے خلاف درج کیا گیا تھا جس پر ڈی آئی جی پو لیس کوئٹہ اظفر مہسیر کی ہدایت پرپولیس نے کاروائی کر تے ہوئے ملزم جان علی ولد محمد جمعہ ہزارہ سکنہ ہزارہ ٹاؤن بروری کوئٹہ کو گر فتار کر کے آلہ قتل پستول بر آمد کر لیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.