کوئٹہ میں چینی کی قیمتوں میں فی کلو 15 روپے اضافہ ہو گیا اور اب چینی 160 روپے کلو فروخت ہو رہی ہے۔
اس حوالے سے چینی ڈیلرز کا کہنا ہے کہ چینی پرمٹ منسوخ ہونے پر قیمتوں میں اضافہ ہوا ۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.