کوئٹہ میں نوجوان کی خود کشی کے دل دہلا دینے والے مناظر، سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی
یاد رہے کہ اتوار کے روز کوئٹہ میں سریاب روڈ لیک بادینی روڈ کے قریب کوئٹہ میں ایک نوجوان نے جعفرایکسپریس کے سامنے لیٹ کر زندگی کا خاتمہ کرلیا تھا ۔
افسوس ناک حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسیکو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔
ریسکیو زرائع کے مطابق لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، جس کے بعد پولیس نے ضروری کارروائی کر کے لاش ورثا ء کے حوالے کر دی اور پولیس خودکشی کے اصل حقائق اور وجوہات تلاش کررہی ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.