بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ انسکمب روڈ پر دھماکا ایک راہگیر زخمی گھر کی دیوار کو نقصان پہنچا۔
پولیس کے مطابق انسکمب روڈ پر گیس پائپ لائن میں دھماکہ ہوا دھماکے سے سڑک کے کنارے دیوار اور سڑک پر گھڑا پڑ گیا
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.