مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ شہر میں 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 50 روپے کااضافہ ہوا ہے جس کے بعد شہر میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2900 روپے ہوگئی ہے۔
اس سے پہلے 20 کلو تھیلا آٹا 2850 روپے میں فروخت ہورہا تھا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.