پنجگور:
کوئٹہ سے آنے والے چینی چاول پنجگور پہنچ کر واپس غیر قانونی طریقے سے پنجگور سے خاران چاغی دالبندین تفتان کے راستے افغانستان اسمگل کی جارہی ہے جس کی وجہ سے پنجگور میں آٹا چینی چاول کا ریٹ دگنا ہو گیا ہے۔
واضح رہے گزشتہ ماہ اداروں نے چینی چاول آٹا کی غیر قانونی طریقے سے افغانستان سپلائی کی وجہ سے بلوچستان میں ان اشیاکی سپلائی بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ لک پاس کے مقام پر روک دی تھی۔
کئی ہول سیلرز کی گاڑیوں کو روکا گیا بعد میں حکومت بلوچستان کے صوبائی نمائندوں و اداروں کا ہول سیلرز کے درمیاں فیصلہ ہوا تھا کہ چینی چاول آٹا بلوچستان کے سوا کہیں سپلائی نہیں ہوگا
لیکن حکام کی رضامندی سے مزکورہ اشیازمیاد و دیگر چھوٹے گاڑیوں کی میں غیر قانونی طریقے سے خاران سے چاغی دالبندین پھر تفتان سے افغانستان اسمگل کی جاری ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.