کوئٹہ:
سرکاری ملازمین کےاتحاد گرینڈ الائنس نے اپنے مطالبات کے حق میں منگل کے روز کوئٹہ کے ریڈزون جانے کی کوشش کی جسے روکنے کے لیے پولیس نے لاٹھی چارج کیا اور آنسوگیس کااستعمال کیا-
ملازمین پر آنسو گیس شیلنگ اور پولیس کے لاٹھی چارج سے کئی ملازمین زخمی بھی ہوگئے- آنسو گیس شیلنگ کی زد میں صحافی بھی آگئے گرینڈ ملازمین نے ایک ہفتہ پہلے احتجاج کے دوران ریڈزون جانے کا اعلان کیا تھا گرینڈ ملازمین 25% فیصد الائنس کیلئے احتجاج کررہے ہیں- گرینڈ الائنس میں مختلف محکموں سے تعلق رکھنے والی 33 ملازمین تنظیمیں شامل ہیں-
Courtesy: Daily Intekhab
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.