بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں چار افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے- اطلاعات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ بیل پٹ کے قریب پیش آیا.
جاں بحق افراد کی نعشوں کو انکے ورثا کے حوالے کیا گیا جبکہ زخمیوں کو ہسپتال میں امداد دی جا رہی ہے.
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.