پنجگور
لواحقین نے بچے کی میت تھانے کے سامنے رکھ کر احتجاج کیا اور قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔
بچے کے لواحقین نے کہا کہ 4 سالہ معصوم کے اغوا اور قتل میں ملوث ملزمان کو پولیس فوری طور پر گرفتار کرے۔
لواحقین کے مطابق بچے کے گلے میں پھندے کے نشان ہیں، جسے آج صبح نامعلوم افراد موٹر سائیکل پر اغوا کرکے لے گئے تھے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.