پو لیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پنجگور کے علا قے چتکان قلم چوک پر واقع سیکورٹی فورسز کیمپ کے قریب نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے دستی بم پھینکاجو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا
تاہم دھماکے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔
واقعے کی اطلا ع ملتے ہی فورسز کی بھا ری نفری نے جائے وقوعہ پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لیا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.