پنجگور چتکان بازار میں نامعلوم افراد نےسیکورٹی فورسز کی گاڑی پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیاجس سے سپاہی عبدالرازق زخمی ہوئے ۔یہ واقع اس وقت پیش آیا جب سیکورٹی فورسز کی گاڑیاں ٹیچنگ ہسپتال میں کھڑی تھیں۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.