اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویزاشرف سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد و رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے ملاقات کی
اس موقع پر پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ بھی موجود ہے
ملاقات میں وفاقی محکموں میں تعینات بلوچستان کے ملازمین کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال اور ان کو حل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.