نوشکی ۔لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ روز نوشکی کلی بیدی میں موٹر سائیکل مقابلے میں حصہ لینے والے افراد آپس میں لڑ پڑے
،لڑائی کے دوران ہوائی فائرنگسے 4افراد زخمی ہوگئے ،جنہیں میر گل خان نصیر ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
چاغی ۔لیویز ذرائع کے مطابق افغان مہاجر کیمپ گردی جنگل چاغی میں گزشتہ روز غیرت کے نام پر ایک لڑکی مستماہ ( ش ر) کو قتل کر دیا گیا۔
مقتولہ لڑکی کے بھائی سید محمد ولد باچا خان جو مبینہ طور پر قتل میں ملوث قراردیاگیاہے اسے گرفتار کرلیاگیاہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.