گزشتہ روز پی ڈی ایم کے سربراہ اور جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے وفد نے ملاقات کی۔
جس میں مرکزی سیکرٹری جنرل جہانزیب بلوچ،وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی و مرکزی سیکرٹری اطلاعات آغا حسن بلوچ، وزیر مملکت حاجی ہاشم نوتیزئی شامل تھے ۔
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال بالخصوص وڈھ کے مخدوش صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.