ليويزذرائع کے مطابق گزشتہ شام نوکجومشکے کے رہائشی ظفر على ولد شير على ساسولى کو مسلح افراد نے تشدد کرنے کے بعد زہر پلا ديا جو جوطبی امدادکے دوران مشکے ميں دم توڑ گيا۔
تاہم ابھی تک انتظامیہ واقعے کے حقائق معلوم کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.