کوئٹہ: 19 جنوری 2016ءکو ناشناس کالونی بشیر چوک کوئٹہ سے جبراً لاپتہ کیے گئے یاسین بگٹی کی مسخ شدہ لاش چمن بائی پاس سے ملی ہے۔ یاسین کے اہلخانہ نے یاسین بگٹی کے لاپتہ ہونے کیخلاف احتجاج بھی ریکارڈ کرایا تھا۔ وائس آف بلوچ مسنگ پرسنز کی جانب سے یاسین بگٹی کا کیس 2019 ءمیں وفاقی اور صوبائی حکومت کو فراہم کیا گیا تھا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.