:نصیرآباد
نصیرآباد کے علاقے تمبو میں غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے خاتون سمیت دو افراد کو قتل کردیا اور ملزم فرار ہوگیا۔
پولیس کے مطابق چھتر سٹی میں ملزم احسان علی نے غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے اپنے کزن مسمات عمرانہ بی بی اور ملک داد کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاشوں کو تحویل لیکر سیول ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی پہنچا دیا ۔
پولیس کے مطابق ضروری کاروائی کے بعد لاشوں کو ورثہ کے حوالے کرکے مزید کاروائی شروع کردی ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.