عید سے قبل بلوچستان کے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن دینے کا اعلان
محکمہ خزانہ بلو چستان کے جا ری کر دہ ایک اعلامیہ کے مطابق عید الفطر سے قبل بلو چستان کے تمام ملازمین اور پنشنز کو یکم مئی کو ملنے والی تنخواءاب 17اپریل کو دی جائے گی۔
حکومت کی جانب سے یہ اقدام عید الفطر کے موقع پر سر کا ری ملازمین کو ریلیف دینے کے لئے اٹھا یا گیا ہے ۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.