ایدھی ریسکیو ٹیم نے ساکران 6 نمبر نالہ کے قریب جھاڑیوں سے کئی روز پُرانی 40 سالہ ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد کر کے جام غلام قادر گورنمنٹ اسپتال حب منتقل کردیا گیا۔
بعدازاں ایدھی سرد خانہ کراچی سہراب گوٹھ روانہ کردیا گیا۔
جبکہ گڈانی جیٹی کے قریب مچھلی کا شکار کرتے ہوئے 52 سالہ شکیل ولد یونس نامی ماہی گیر حرکت قلب بند ہونے کے سبب جاں بحق ہو گیا۔
نعش ایدھی ایمبولینس سروس کے ذریعے حب اسپتال منتقل کردیا گیا اور ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردیا گیا متوفی کراچی کا رہائشی تھا ۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.