بلوچستان کے علاقے خضدار میں ٹریفک کے مختلف حادثات میں 7 افراد زخمی
پہلا حادثہ این 25 پر گاسلیٹی موڑ پر پیش آیا جہاں کار گاڑی بے قابو ہوکرالٹ گئی جس میں چار افراد زخمی ہوگئے۔
دوسرا حادثہ خضدار عوامی ایریا میں ہیش آیا جس میں دو بھائیوں سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.