کوئٹہ:
نامعلوم افرادنےخضدار خلق جھالوان میں پولیس کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم سےحملہ کیاجس سے اسد اللہ نامی پولیس ڈرائیور زخمی ہو گیا ، دھماکہ سے پولیس کی گاڑی متاثر ہو ئی ۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.