کوئٹہ:
خضدار کے علاقہ سب تحصیل زیدی میں موٹر سائیکل اور ویگن کے درمیان خطرناک تصادم سے دوافراد ہلاک ہوگئے جبکہ کئی زخمی ہوئے۔
حادثے میں مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیاجارہا ہے۔
ویگن سندھ سے خضدار اور موٹرسائیکل سوار خضدار سے کھوڑی جارہے تھے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.