حکومت بلو چستان نے صوبے کے گرم علاقوں کے اسکولوں میں موسم گرماکی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔
سیکر ٹری اسکول ایجو کیشن ڈیپارٹمنٹ عبد الر ﺅف بلو چ کے جا ری اعلامیہ کے مطابق بلو چستان کے گرم علاقوں کے اسکولوںمیں یکم جون سے 13اگست تک مو سم گر ما کی طویل تعطیلات ہونگی۔
تعطیلات کا اطلاق سر کاری اور نجی اسکولوں پر ہو گا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.