تمپ کے سرحدی علاقہ کرپاسی تگران یونین کونسل 44 کے باغات کو دو دن پہلے نامعلوم اشخاص نے آگ لگاکر جلایا تھاجس سے پورا نخلستان جل کر راکھ ہوگیا۔
علاقے کے لوگوں نے میڈیا کو بتایا کہ بارڈر ہمیں فائدہ دینے کے بجائے ہمارے لئے نقصان کاباعث بن رہاہے ۔
ہمیں اپنے جدی،پدری باغ وباغات سے محروم کیا جارہا ہے
حکومت وقت جلد انکوائری کرکے ہمارے نقصانات کا ازالہ کرے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.