تربت:
تربت کے علاقے مند میں ڈاکوؤں نے بینک لوٹ لیا۔
تفصیلات کے مطابق تربت میں مسلح ڈاکوؤں نے نجی بینک میں لوٹ مار کی۔
ڈاکوؤں نےعملے کو یرغمال بنایا۔ ڈاکوؤں نے بینک سے رقم لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.