سول ایوی ایشن نے تربت ایئرپورٹ پر شیڈول اور نان شیڈول پروازوں کے متعلق ہدایت نامہ جاری کردیا ہے۔
سی اے اے کے مطابق تربت ایئرپورٹ پر نان شیڈول فلائٹ کی آمد و روانگی سے متعلق 24 گھنٹے پہلے آگاہ کرنا ہوگ۔
اتربت ایئرپورٹ پر ہفتہ وار منگل، جمعرات اور ہفتے کے روز شیڈول فلائٹس کا آپریشن ہوگاشیڈول فلائٹس کا فضائی آپریشن بتائے گئے وقت کے تحت ہوگا۔
سی اے اے کی جانب سے تربت ایئرپورٹ کے لیے ہفتہ وار تین روز کے دوران مختلف اوقات میں فلائٹ آپریشن کا شیڈول بھی جاری کردیا گیا ہے ۔
سی اے اے نے تربت ایئرپورٹس سے متعلق نوٹم جاری کرکے ایئر لائنز کو آگاہ کردیا ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.