ضلع آواران میں پرایئویٹ ٹیچر نجمہ بلوچ کی خودکشی کی خبر پچھلے دنوں سے گردش میں ہے۔ خودکشی کی وجوہات کو بلیک میلنگ سے جوڑا جا رہا ہے جس میں نوربخش ولد عبدالحق نامی لیویز اہلکار کا نام سامنے آیا ہے۔
اسی اثناء میں ڈپٹی کمشنر آواران جمعہ داد خان مندوخیل نے شکایت موصول ہونے پر لیویز اہلکار کو معطل کرکے اسسٹنٹ کمشنر کھسرو دلاوری کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے اور سات روز میں رپورٹ جمع کرنے کا پابند کیا ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.