کوئٹہ:
بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض ارکان نے میر ظہور احمد بلیدی کو پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا۔
ذرائع کے مطابق گزشتہ روز بی اے پی کے ناراض ارکان کی جانب سے ظہور بلیدی پارلمانی لیڈر نامزد کردیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ نئے پارلمانی لیڈر کے لئے باضابطہ اسمبلی میں درخواست دی جائے گی۔
جبکہ دوسری جانب وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بی اے پی کی اکثریت اب بھی انکے ساتھ ہے اور جب تک میرے پاس اکثریت ہے میں کسی صورت استعفی نہیں دونگا-
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.