بولان ۔ لیویزذرائع کے مطابق بولان کے علاقے گوٹھ محمد ابر اہیم جتوئی میں گزشتہ شب تیز ہوائیں چلنے کے سبب گھر کے قریب گیارہ ہزار کے وی بجلی کی تاریں گرنے سے ایک خاتون ہلاک جبکہ دو بچوں اور خاتون سمیت چار افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں مختلف ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا، زخمیوں میں دو کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.